اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عدلیہ کا کام انصاف دینا ہے،ہمارے ساتھ فراڈ کیا ،علیمہ خان

 

سابق چیئر مین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم ہائیکورٹ آئے ہیں تاکہ جج ذوالقرنین کو ہٹایا جائے۔

علیمہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے گواہان کے بیانات کروائے لیکن جرح کےوقت فیصلہ دے دیا۔

گزشتہ روز ہمارے ساتھ بدتمیزی کی گئی ، ہمارے ساتھ فراڈ کیا وہ سب کے سامنے ہے، مجھے بھی جیل میں ڈال دیں، میں اسے فراڈ کہوں گی۔

علیمہ خان نے اپنی اور شوہر کی جائیداد بیچ کر بیرون ملک اثاثے خریدے، وکیل

واضح رہے کہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 ، 10 سال قید بامشقت کی سزا سنادی ہے۔