اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات سمیت مختلف شہروں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار

گجرات سمیت مختلف شہروں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

ویب چینل نیوز الرٹ کے مطابق خشک سردی کے بعد صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں لاہور، اسلام آباد، گجرات سمیت دیگر شہروں میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔

لاہور سمیت پنجاب کے بعض علاقوں میں بوندا باندی ، موسم خوشگوار ہو گیا

یاد رہے کہ گزشتہ دو ماہ سے ملک میں خشک سردی پڑ رہی ہے۔