اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جسکے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔

کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیں گے، ایران نے امریکا کو خبر دار کردیا

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 2035 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ جنوری 2024 میں سونے کی فی تولہ قیمت 4500 روپے کم ہوئی ہے۔