اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,111FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیں گے، ایران نے امریکا کو خبر دار کردیا

تہران، ایران نے امریکا کو اپنی سرزمین پر کسی بھی حملے کی صورت میں فوری اور بھرپور جواب سے خبردار کر دیا۔

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری سرزمین پر کسی بھی قسم کا حملہ ہوا تو ایران اسکا مناسب انداز میں جواب دے گا، کیونکہ یہ ہماری قوم اور سرحدوں کے مفاد میں ہے۔

پشاور، سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 5 خواتین سمیت 9 افراد زخمی

امریکی صدر نے کہا تھا کہ اردن میں ڈرون حملہ کرنیوالے عراقی گروپ ایران کے حمایت یافتہ ہیں، شام میں کیے جانے والے اسرائیل حملوں میں اب تک ایرانی پاسداران انقلاب کے متعدد اہلکار جاں بحق ہوچکے ہیں۔