اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جے یو آئی کا چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان

راولپنڈی، جے یو آئی نے چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

نجی نیوز چینل کے مطابق چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیر کے یو آئی ڈاکٹر ضیاء الرحمن نے اس حوالے سے مشترکہ پریس کی اور بتایا کہ جے یو آئی کیجانب سے یہ فیصلہ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کیا گیا۔

190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت، وکلاء صفائی آج بھی نہیں آئے

جے یوآئی این اے 53 پر اور پی پی 19 پر چوہدری نثار کی حمایت کرے گی۔