اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت، وکلاء صفائی آج بھی نہیں آئے

راولپنڈی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ اور دوران عدت نکاح کیس کی سماعت ہوگئی۔

اہم کیسز میں وکلا کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ خصوصی عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کر رہے ہیں جبکہ اڈیالہ جیل میں عدت کیس کی سماعت کیلئے بھی فاضل جج قدرت اللہ اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

غیر شرعی نکاح کیس: خاور مانیکا اپنا بیان قلمبند کرا دیا

اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندگان کی بڑی تعداد آج کی کارروائی میں شریک ہے، لیکن وکلاء صفائی بھی نہیں آئے، سلمان اکرم راجہ لاہور میں اپنی الیکشن مہم چلا رہے ہیں جب کہ یہاں کیس چل رہا ہے اور فائنل سٹیج میں ہے۔