اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اہم سیاسی جماعت کے دفتر پر حملہ

کوئٹہ، مسلم لیگ (ن) کے دفتر پر دستی بم حملہ کردیا گیا۔

نجی چینل کے مطابق کوئٹہ کی قمبرانی روڈ پر واقع مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر پر دستی حملہ کیا گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لےلیا۔

الیکشن کمیشن کا الیکشن ہر صورت 8 فروری کو کرانے کا فیصلہ

پولیس کیجانب سے کہا گیا کہ دستی حملہ مسلم لیگ (ن) کے انتخابی دفتر کے قریب ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔