اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اضافے سے بجلی صارفین پر 39 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، بجلی صارفین کو فروری کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی، قیمتوں کا اطلاق ایک ماہ کیلئے ہوگا۔

قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو 6 ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کا انکشاف

سینیٹ میں انتخابات ملتوی کروانے کی قرار داد پر خاموشی اختیار کرنیوالے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو پیپلزپارٹی نے پارٹی سے نکال دیا۔

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 56 پیسے کے اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی نہیں ہوگا، نومبر کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 13.4 روپے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی۔