اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

موٹر وے پولیس نے 10 لاکھ روپے کی گمشدہ انگوٹھی امریکی خاتون کو واپس کر دی

لاہور، موٹر وے پولیس نے 10 لاکھ روپے مالیت کی گمشدہ قیمتی انگوٹھی امریکی خاتون کو واپس کر دی۔

ترجمان موٹر وے پولیس نے بتایا کہ امریکی خاتون کی انگوٹھی لاہور سے ڈیرہ غازی خان کے سفر کے دوران گم ہوگئی تھی۔

دوسری جانب ترجمان کے مطابق جوہر ٹاؤن سے شہری کیجانب سے ون فائیو پر کال موصول ہوئی جس میں اس نے پرس گمشدگی کے متعلق بتایا۔

latest urdu news

کالر نے بتایا کہ پرس میں کیش، شناختی کارڈ اور اے ٹی ایم سمیت دیگر ضروری کاغذات ہیں، موٹر وی پولیس نے شہری کو پرس ڈھونڈ کر اسے واپس کردیا، پرس ملنے پر مالک نے سیف سٹی حکام اور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔