اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بشریٰ بی بی کا بنی گالہ کو سب جیل قراردیے جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج

اسلام آباد، سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بنی گالہ رہائش گاہ کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق بشریٰ بی بی نے بنی گالہ رہائش کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کا نوٹیفکیشن اسلامآباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

بشریٰ بی بی نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ سب جیل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیکر اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔

پاکستان میں انتخابی عمل کی نگرانی کر رہے ہیں، امریکہ

یاد رہے کہ بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل قرار دیکر بشریٰ بی بی کو اڈیالہ منتقل کیا گیا تھا۔