اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نگران وزیراعظم و صدر کی بلوچستان میں دھماکوں کی شدید مذمت

اسلام آباد، صدر مملکت، نگران وزیراعظم نے بلوچستان میں دھماکوں کی شدید مذمت کر دی۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ دہشتگرد ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے، پرامن الیکشن کو خراب کرنے کی کوششوں کو ناکام بنائیں گے۔

خواتین کے کوٹے پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سپرد

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ حکومت عام انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے پرعزم ہے، شہباز شریف، آصف زرداری، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان نے بھی بلوچستان میں پشین، قلعی سیف اللہ اور پنجگور میں دھماکوں کی مذمت کی۔