اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان

کراچی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں 310 پوائنٹس کی تیزی سے 100 انڈکس 64 ہزار 109 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گی۔

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں کمزور