اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں کمزور

کراچی، انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں قدر کھو بیٹھا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 34 پیسے پر بند ہو گیا۔

گزشتہ روز امریکی ڈالر ایک پیسے اضافے سے 279 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

نگران وزیراعظم و صدر کی بلوچستان میں دھماکوں کی شدید مذمت