اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہباز شریف کے حلقے میں کون آگے اور کون پیچھے ؟ جانیے

لاہور ، عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہوچکاہے جبکہ ملک بھر میں گنتی کا عمل جاری ہے ۔

لاہور کے حلقے این اے 123سے موصول ہونیوالے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور میاں محمد شہباز شریف 1595 ووٹ لیکر آگئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار افضال احمد پاہٹ 637 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔