اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شیر افضل مروت کے حلقے میں کون آگئے اور کون پیچھے؟ جانیے

لکی مروت ، این اے 41 لکی مروت سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل مروت 1927 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ ایک اور آزاد امیدوار امیدوار سلیم سیف اللہ خان 2143 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا۔

ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے ،حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔