اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ناراض ن لیگی رہنما دانیال عزیز کے حلقے میں کون آگے؟

نارووال، این اے 75 سے بھی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کاسلسلہ جاری ہے۔

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 75 سے مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما دانیال عزیز 4213 ووٹ لیکر آگے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار انوار الحق چوہدری 1762 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔