اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے حلقے سے پہلا نتیجہ سامنے آگیا

ملتان ، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے حلقہ این اے 148 سے پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ موصول ہوگیا۔

ملتان کے حلقہ این اے 148 سے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی 392 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ ن لیگ کے امیدوار 260 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

انتخابات کیلئے تعینات ایلیٹ فورس پر بم حملہ، 5 اہلکار شہید اور 4 زخمی

ملتان کے ہی حلقے 151 سے مسلم لیگ ن کےامیدوار عبدالغفار 506 ووٹ لیکر پہلے جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی 505 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔