اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ن لیگ کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بچا، محمد زبیر

کراچی ، سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بچا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس “ پر جاری بیان میں محمد زبیر کا کہنا تھا کہ مجھے بالکل حیرانی نہیں کہ اس وقت آزاد امیدواروں کی قومی اسمبلی ، کے پی کے اور پنجاب اسمبلیوں میں برتری ہے ، یہ بے مثال ہے۔

پی پی-27: ق لیگ کے امیدوار کامیاب قرار