اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی: این اے-242 سے ایم کیو ایم پاکستان کے مصطفیٰ کمال کامیاب

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔242 سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کامیاب ہو گئے۔

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 کراچی کیماڑی کے تمام 286 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت مصطفیٰ کمال 71767 ووٹ لے کر جیت گئے۔

تاحال پر امید ہیں کہ انتخابی نتائج درست بتائے جائیں گے، صنم جنگ

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار دوا خان 53 ہزار 759 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے کراچی کی قومی اسمبلی کی 22 میں سے 16 نشستوں کے نتائج جاری کردیے ہیں جن میں سے 11 میں متحدہ قومی موومنٹ اور 5 میں پیپلزپارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے۔