اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امریکی سفیر کی بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات

لاہور، پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔

پیپلزپارٹی کے ذرائع نے ملاقات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملاقات کم و بیش ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں حالیہ عام انتخابات اور اسکے بعد نئی حکومت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

پارٹی کی فتح پر میں بانی ایم کیو ایم کو معاف کرتا ہوں، مصطفیٰ کمال