اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن کے باہر شکایات سیل قائم

اسلام آباد، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر شکایات سیل قائم کردیا۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ شکایات سیل میں چاروں صوبوں کے علیحدہ علیحدہ کاؤنٹر قائم کئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ شکایات سیل انتخابی نتائج سے متعلق قائم کئے گئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے انتخاب کا معاملہ، پی ٹی آئی 4 گروپس میں تقسیم

درخواست گزار اپنے حلقے سے متعلق معلومات لے سکیں گے، الیکشن کمیشن آج 67 درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

درخواستوں پر سماعت کیلئے 2 بینچ تشکیل دیئے گئے ہیں، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ممبر پنجاب اور ممبر کے پی پر مشتمل بنچ 29 درخواستوں پر جبکہ ممبر سندھ اور ممبر بلوچستان پر مشتمل بنچ 38 درخواستوں پر سماعت کرے گا۔