اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہباز شریف وزیراعظم کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہونگے، خواجہ آصف

اسلام آباد، مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وزیراعظم کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہونگے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اگلے دو تین دن مخلوط حکومت کی شکل نکل آئے گی۔

وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف ہونگے تاہم حتمی فیصلہ متوقع حکومتی اتحاد کی مشاورت سے ہو گا۔

حافظ نعیم الرحمان کا جیتی ہوئی سیٹ چھوڑنے کا اعلان