اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر زیر گردش

ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خبر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگ پڑیں۔

بھارتی میڈیا نے ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ ماہرہ خان او ٹی ٹی سیریز سمیت 2 بڑے پراجیکٹس سے دستبردار ہوگئی ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں سال اگست یا ستمبر میں ماہرہ خان کے ہاں دوسرے بچے کی متوقع پیدائش ہوگی جبکہ اداکارہ اور انکے شوہر سلیم کریم کیطرف سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

ن لیگ کی پیپلزپارٹی کیساتھ پاور شیئرنگ کے متعلق خبروں کی تردید

واضح رہے کہ اکتوبر 2023 میں ماہرہ خان نے سلیم کریم کیساتھ دوسری شادی کی تھی۔

ماہرہ خان کی پہلی شادی علی عسکری کیساتھ 2007 میں ہوئی تھی، ان سے اداکارہ کا ایک بیٹا اذلان بھی ہے لیکن انکی شادی صرف 8 سال تک رہ سکی اور یوں 2015 میں طلاق ہوگئی۔