اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے امکانات زیادہ ہیں، فیصل واوڈا

اسلام آباد، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے امکانات زیادہ ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہیں۔

پروگرام میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ اب ہماری جماعت کے اراکین مزید اپنی وفاداریاں تبدیل نہیں کریں گے، کیونکہ عوام انکا جینا حرام کردے گی۔

اگر حکومت نہ ملی تو اپوزیشن میں بیٹھنا پسند کریں گے، لطیف کھوسہ

پروگرام میں لیگی رہنما طارق فضل کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے کوئی بھی پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔