اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

ملک میں پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 31 پیسے کا ہے، گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 33 پیسے پر بند ہوا تھا۔

عمران خان جب مکافات عمل کا شکار ہوئے تو میں سوچا کہ شاید انکی سوچ تبدیل ہو جائے،مریم نواز