اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری کی منظوری دیدی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ سوئی کمپنیوں اپنے وسائل کی ضرورت کے حساب سے قیمتیں بڑھائیں۔

ای سی سی اجلاس میں کھاد کے کارخانوں کو سستی گیس دینے کی پالیسی بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم