اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

محسن نقوی وزارت اعلیٰ سے فارغ ہوکر اب قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلئے کام کریں گے

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریوں سے فارغ ہو کر اب کرکٹ ٹیم کے معاملات کو دیکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی اب نئی مینجمنٹ کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔ محسن نقوی ٹی ٹوئنٹی کے حوالے سے نئی مینجمنٹ ٹیم بنانا چاہتے ہیں اور وہ اس حوالے سے سابق کرکٹرز سے مشاورت کا بھی خیال رکھتے ہیں۔

گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جو بھی آتا ہے اپنی کابینہ تو لاتا ہے لیکن میرا سارا فوکس کامیاب پی ایس ایل کروانے پر ہے، اسی لیے میں نے پی ایس ایل کی تشہیری مہم مؤثر انداز سے چلانے کے احکامات دے دیے ہیں۔