اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نامزد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور، آزاد کشمیرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس میں علی امین کو 28 فروری کو الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محسن نقوی وزارت اعلیٰ سے فارغ ہوکر اب قومی کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلئے کام کریں گے

علی امین گنڈا پور کیخلاف کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کیخلاف درخواست وکیل راجہ ذوالقرنین نے 2021ء کے الیکشن کے دوران دائر کی تھی۔