اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور

لاہور، پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور ہوگئی۔

لاہور ہائیکورٹ میں اس حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔

ملزم عتیق ریاض کو پولیس نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار کر رکھا ہے۔

بانی پی ٹی آئی کا رہنماؤں سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔ عتیق ریاض کیخلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔