اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ایف آئی اے کی کاروائی، جعلی اٹارنی جنرل گرفتار

اسلام آباد، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی میں ملوث ملزم کو وفاقی دارلحکومت سے گرفتار کرلیا۔

اس سلسلے میں ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا ملزم فیض علی سید خود کو اٹارنی جنرل سپریم کورٹ بتا کر لوگوں کو بلیک میل کرتا تھا۔

ملزم واٹس ایپ کے ذریعے مختلف سرکاری افسران کو کال کرتا اور دھمکاتا تھا۔

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کیخلاف جعل سازی کے تحت ملک بھر میں مقدمات درج تھے۔