اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف کی آصف زرداری سے اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد، ن لیگ کے قائد نواز شریف مری باغ شہیداں میں سیاسی بیٹھک کر رہے ہیں، نواز شریف مری اپنے رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں، 24 گھنٹے میں ن لیگ کی بڑی سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

نواز شریف کی آصف زرداری سے بھی ایک اہم ملاقات متوقع ہے، اس دوران ن لیگ اور پی پی کی تشکیل کردہ کوآرڈینیشن کمیٹی اپنی رپورٹ آج مرتب کریگی۔

موجودہ انتخابات کو دیکھ کر عوام کو 2018 کے انتخابات بھول گئے ہیں، جے یو آئی

دونوں پارٹیوں کے درمیان مشاورت ہوگی، اعلیٰ قیادتیں حکومت کے قیام کے متعلق آئندہ 72 گھنٹوں میں  اپنا فیصلہ سنائیں گے۔