اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

موجودہ انتخابات کو دیکھ کر عوام کو 2018 کے انتخابات بھول گئے ہیں، جے یو آئی

اسلام آباد، جے یوآئی کے مرکزی سیکرٹری مولانا عبد الغفار حیدری نے کہا کہ موجودہ انتخابات کو دیکھ کر عوام کو 2018 کے انتخابات بھول گئے ہیں۔

مولانا عبد الغفور حیدری نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بظاہر بڑٰی نظر آنے والی جماعتیں وفاق میں حکومت بنانے سے کترا رہی ہیں، پیپلزپارٹی آئینی عہدے مانگ رہی ہے، کوئی بھی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہے، ان جماعتوں میں ہمت نہیں کہ چیلنجز کا مقابلہ کرسکیں، زیادہ تر سلیکٹڈ لوگ ہی آتے ہیں، 2018 کے انتخابات کو تو عوام بھلا چکی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا کہ انتخابات میں طالب علموں نے ووٹ دیا تھا یا کسی اور نے؟ بلاول بھٹو اپنی جلعسازی اور ٹھپے ماری کو مدرسے کے طالب علموں سے تشبیہ نہ دے۔