اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ

کراچی، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 1 لاکھ 83 ہزار 728 روپے ہوگئی۔

ایف آئی اے کی کاروائی، جعلی اٹارنی جنرل گرفتار