اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان چھٹی نشست آج ہوگی

اسلام آباد، حکومت سازی کے معاملات طے کرنے کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کمیٹیوں کی چھٹی نشست آج ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور پی پی کیجانب سے تا حال حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل نہ دی جاسکی، اور 5 ویں نشست بھی بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر ہوگئی۔

آج پی پی اور ن لیگ کےدرمیان چھٹی نشست ہوگی، ذرائع کا کہنا ہے کہ آج کی نشست میں حکومت سازی کے معاملات طے پانے کے قوی امکانات ہیں۔

پاکستانی نژاد شاہد چوہدری کینیڈا میں جج تعینات

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد اور پیپلزپارٹی کی شمولیت کے حوالے سے کچھ چیزیں پہلے سے طے شدہ ہیں۔