اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

توڑ پھوڑ کیس: فرخ حبیب مقدمے سے ڈسچارج

اسلام آباد، انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں کیس کی سماعت جج ابولحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ فرخ حبیب اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت تفتیشی افسر نے کہا کہ ہمیں فرخ حبیب کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے۔

حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان چھٹی نشست آج ہوگی

فرخ حبیب کیجانب سے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری واپس لے لی گئی، عدالت نے فرخ حبیب کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔