اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستانی نژاد شاہد چوہدری کینیڈا میں جج تعینات

جسٹس شاہد چوہدری کینیڈا کی اونٹاریو کورٹ آف جسٹس میں جج تعینات ہوگئے ہیں، وہ اس قانونی عہدے پر فائز ہونیوالے پہلے پاکستانی ہیں۔

جسٹس آف پیس کا عہدہ سنبھالنے والے شاہد چوہدری 25 سال پہلے پاکستانی یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ لیکر کینیڈا منتقل ہوئے تھے۔

190 ملین پاؤنڈکیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر

جسٹس شاہد اونٹاریو کی کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے کونسل اور مختلف کمیٹیوں کے رکن رہے ہیں، اسکے علاوہ 2011 میں کینیڈین امیگریشن اور سٹیزن شپ کنسلٹنٹ بھی رہے ہیں۔

شاہد چوہدری کینیڈا کے شہر وٹ بی کے ڈپٹی میئر ملیحہ شاہد کے شوہر ہیں۔