اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے، امریکہ

واشگنٹن، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے، دھاندلی کے متعلق الزمات کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے الزامات پر مکمل اور شفاف تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں۔

ہماری جستجو اپنی ذات کیلئے نہیں آنے والے نسلوں کیلئے ہے، آصف زرداری

سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر میتھیو ملر نے کہا کہ ہم پوری دنیا میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتے ہیں۔