اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

انٹربینک میں 5 ڈالر 5 پیسے کے بعد 279 روپے 70 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 39 پیسے اضافہ ہوا اور انٹربینک میں 279 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہورہا تھا۔

زیر تعمیر عمارت گرنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق