اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

زیر تعمیر عمارت گرنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

لاہور کے علاقے ہنجروال میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق ہنجروال میں زیر تعمیر عمارت کی چھت ڈالی جارہی تھی اچانک شٹرنگ گر گئی جس سے 4 افراد ملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو ٹیم نے زخمی شخص یاسر، اسکی 7 سالہ بیٹی نایاب اور تین سالہ فضاء کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا جہاں فضاء زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے، امریکہ

ریسکیو ٹیم نے سرچ آپریشن مکمل کرکے عمارت کو کلیئر قرار دیدیا۔