اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

تھانہ شادمان نذر آتش کیس: اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں نامزد سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

انسداد دہشتگردی کے جج محمد نوید اقبال نے تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں نامزد اسد عمر کی عبوری ضمانت پر سماعت کی جبکہ پی ٹی آئی رہنما عدالت میں حاضری کیلئے پیش نہیں ہوئے۔

انتخابات میں دھاندلی: لیاقت چٹھہ نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کرا دیا

عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی۔

واضح رہے کہ اسد عمر عبوری ضمانت کے بعد عدالت پیش نہیں ہوئے تھے۔