اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیپلزپارٹی کی نومنتخب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

کراچی، پاکستان پیپلزپارٹی کی نومنتخب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کرینگے، پیپلزپارٹی قیادت کی ہدایت پر سندھ کے نومنتخب ارکان پہلے ہی کراچی میں موجود ہیں۔

پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں سپیکر، ڈپٹی سپیکر کے ناموں کا اعلان کیا جائےگا، سندھ اسمبلی میں قائد ایوان کے نام کا فیصلہ بھی پارلیمانی اجلاس میں ہوگا۔

سندھ میں بھی خاتون وزیراعلیٰ لانے کی تیاریاں

صوبائی اسمبلی میں خواتین، اقلیت کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن کے بعد حکومتی و پارلیمانی عہدوں پر امیدوار نامزد کئے جائیں گے۔