اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، عمر ایوب

راولپنڈی، پی ٹی آئی کے نامزد وزرات اعلیٰ کے امیدوار عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ انٹراپارٹی انتخابات آرہے ہیں، اپنے لیڈر سے ملاقات کرنی ہے۔

گورنرکے پی نجی دورے پر روانہ، اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

عدالت نے آج عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی، عدالت کا آرڈر اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کو بھیج رکھا ہے، پنجاب حکومت اور انتظامیہ کس چیز سے خائف ہیں، ہم سپریم کورٹ جائیں یا عالمی عدالت جائیں؟