اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 فروری کی تاریخ تجویز

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کے حوالے سے سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دی گئی۔

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہے، دوسری جانب آج پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین شاہ کا کہنا ہے کہ آج حلف برداری کے علاوہ کوئی کارروائی نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کا فیصلہ کریں گے۔

لوگ ایئر ٹکٹ اور ویزا پر بھی ایوارڈز شوز کی میزبانی کر لیتے ہیں، یاسر حسین

ان کا کہنا تھا کہ خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں پر کام باقی ہے، واضح رہے کہ سندھ اسمبلی کا اجلاس بھی کل طلب کر لیا گیا ہے۔