اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لوگ ایئر ٹکٹ اور ویزا پر بھی ایوارڈز شوز کی میزبانی کر لیتے ہیں، یاسر حسین

کراچی، اداکار، ہدایتکار اور ٹی وی میزبان یاسر حسین کا کہنا ہے کہ لوگ ایئر ٹکٹ اور ویزا پر بھی ایوارڈز شوز کی میزبانی کر لیتے ہیں۔

یاسر حسین کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ ایوارڈز شوز کا حصہ کیوں نہیں بنتے ہیں۔

حکومتی خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیراعلیٰ کے پی

یاسر حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض اداکار انتہائی کم پیسوں اور یہاں تک کہ صرف ایئر ٹکٹ اور بیرون ملک کا ویزا ملنے پر بھی ایوارڈ شوز کی میزبانی کرلیتے ہیں۔

یاسر حسین کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہی لوگ ایوارڈ شوز انتظامیہ کو یہ پیش کش بھی کرتے ہیں کہ وہ بیچ میں ڈانس بھی کرلیں گے۔