اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حکومتی خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں، نگران وزیراعلیٰ کے پی

پشاور، نگران وزیراعلیٰ کے پی ارشد حسین شاہ نے کہا کہ حکومتی خزانے میں 100 ارب روپے چھوڑ کر جارہے ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پرامن الیکشن کے انعقاد پر سول انتظامیہ، پاک فوج اور متعلقہ اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، جب ہم نے حکومت سنبھالی تو صوبے کو معاشی بحران اور امن و امان کے بڑے چیلنجز کا سامنا تھا۔

9مئی ہنگامہ آرائی کیس: امجد خان نیازی کی درخواست ضمانت 26 فروری تک ملتوی

قلیل مدت میں وفاق سے 64 ارب روپے کا اضافی رقم وصول کی، کفایت شعاری مہم اور کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے خاطر خواہ نتائج سامنے آئے۔