اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

9مئی ہنگامہ آرائی کیس: امجد خان نیازی کی درخواست ضمانت 26 فروری تک ملتوی

سرگودھا، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی کو میانوالی میں ہنگامہ آرائی اور قومی املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔

سرگودھا پولیس کے مطابق عدالت نے تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کی درخواست ضمانت 26 فروری تک ملتوی کردی۔

امجد خان نیازی نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہے۔

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، عمر ایوب

پولیس سرگودھا نے مزید بتایا کہ میانوالی پولیس نے امجد خان نیازی کیخلاف 9 مئی کو دہشتگردی کی دفعات کے تحت 2 مقدمات درج کئے تھے۔