اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لیے سابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا۔

خبروں کے مطابق پیپلز پارٹی کے نئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہی ہونگے۔ پیپلز پارٹی اس حوالے سے آج ارکان کو اعتماد میں لے گی۔ سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

مراد علی شاہ تیسری بار وزیر اعلیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔

ڈالر 279 روپے 20 پیسے کا ہو گیا