اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

طالب علم نے امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی

بھارتی ریاست اترپردیش میں طالب علم نے اپنی زندگی کو ختم کرنے کا انتہائی قدم اٹھایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان کے والدین نے بتایا کہ ان کا 19 سالہ بیٹا 12 ویں جماعت کا انگریزی کا امتحان دے کر آیا تھا۔ امتحان دے کر آنے کے بعد وہ فلیٹ کی ٹیرس پر بیٹھ گیا تھا اور پھر اس نے 22 ویں منزل سے چھلانگ لگا دی۔

مولانا فضل الرحمان پاگل ہوگیا ہے، پاگل خانے ڈالیں گے: علی امین گنڈا پور

والدین کے مطابق طالب علم گزشتہ سال بھی 12 ویں جماعت میں فیل ہوگیا تھا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے نوجوان نے ذہنی تناؤ کی وجہ سے خود کشی کی ہے۔