اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پر شوکاز نوٹس جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت کو بیرسٹرگوہر کے خلاف بیان پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔

شیر افضل مروت کو 2 روز میں معافی جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

قائم علی شاہ کو بڑا اعزاز مل گیا

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل کے بیان کی وجہ سے تناؤ کی صورتحال بنی۔

پارٹی کی جانب سے شیر افضل کو دو روز میں معافی نامہ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔