اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میاں اسلم اقبال محفوظ مقام پر ہیں، احمد خان بھچر

لاہور، سنی اتحاد کونسل کے سپیکر کے امیدوار احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ میاں اسلم اقبال محفوظ مقام پر ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق احمد خان بھچر نے کہا کہ میں اپنی جماعت کی طرف سے سپیکر کا امیدوار ہوں، ہمارے ارکان کو اسمبلی میں آنے روکا جا رہا ہے، ہمارے ارکان کو اسمبلی میں آنے سے روکا جارہا ہے، ہمارے 98 ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں بارشیں اور برفباری کا امکان

احمد خان بھچر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار تھے اور اب وہ سنی اتحاد کونسل کے پلیٹ فارم سے ایوان میں گئے ہیں۔